150کرپشن ریفرنسزکی واپسی کو سپریم کورٹ بحال کریگی‘ شیخ رشید
لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے150کرپشن ریفرنسزکی واپسی کو سپریم کورٹ انشا اللہ بحال کرے گی،نیب ترامیم کالعدم ہوں گی اور 1کروڑ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق بھی ملے گا۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 70وزرا ء کی تعداد آئین… Continue 23reading 150کرپشن ریفرنسزکی واپسی کو سپریم کورٹ بحال کریگی‘ شیخ رشید