جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

حمزہ شہباز پر جوتا اچھال دیا گیا، ویڈیو سامنے آ گئی

datetime 27  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز پر لاہور میں انتخابی ریلی کے دوران جوتا اچھال دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور حلقہ این اے 118 سے (ن) لیگی امیدوار حمزہ شہباز کی انتخابی ریلی اندرون لاہور کے علاقے ترنم سینما چوک کے قریب پہنچی تو ایک نوجوان نے ان پر جوتا اچھال دیا۔

اس موقع پر لیگی کارکنان نے جوتا اچھالنے والے نوجوان پر شدید تشدد شروع کر دیا، انہوں نے نوجوان پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔ بعد ازاں حمزہ شہباز کی ریلی منزل پر جا کر ختم ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…