جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

دو مسافر کوچیں ٹکرا گئیں، متعددافراد جاں بحق، 60سے زائد زخمی

datetime 25  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دو مسافر کوچیں ٹکرا گئیں،7افراد جاں بحق، 60سے زائد زخمی

نوابشاہ(این این آئی) سندھ کی تحصیل نوابشاہ میں دو مسافر کوچیں بری طرح ٹکرا گئیں، حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق نواب شاہ میں علی الصبح بلوچ پور اسٹاپ کے قریب مخالف سمتوں سے آنے والی دو مسافر کوچیں آپس میں ٹکرا گئیں جس سے سات افراد جاں بحق جب کہ ساٹھ سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جنھیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

پیپلز میڈیکل یونیورسٹی اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ دوڑ تھانے کی حدود میں پیش آیا، اور حادثہ مسافر کوچز کی تیز رفتاری کے باعث رونما ہوا ہے

ایک کوچ صادق آباد، پنجاب سے کراچی، دوسری کراچی سے رحیم یار خان جا رہی تھی کہ آپس میں ٹکرا گئیں۔ پولیس نے حادثہ کی تحقیقات شروع کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…