منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

محکمہ موسمیات کی ملک میں پری مون سون بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی

datetime 25  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک میں اتوار سے پری مون سون بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے جو تیس جون تک جاری رہیں گی ۔چکوال، جہلم، سیالکوٹ، گلگت بلتستان، چترال، سوات، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، سکھر، جیکب آباد، بارکھان،سبی اور ڑوب میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس کے علاوہ آزاد کشمیر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ادھر اسلام آباد،راولپنڈی ، جہلم،آزاد کشمیر،کوہلو سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش متوقع ہے۔دوسری جانب وفاقی وزیرماحولیاتی تبدیلی سینیٹرشیری رحمان نے کہا کہ شدید بارشوں سے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ ،پہاڑی علاقوں میں سیلاب،لینڈ سلائیڈنگ کاخدشہ ہے تاہم تمام متعلقہ ،مقامی اداروں کوالرٹ رہنے،سیاحوں کومحتاط رہنیکی ہدایت جاری کی گئی ہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…