گوجر خان (ایجنسیاں) 9مئی کے واقعات پر گوجر خان میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے بھائی کی وائرل ویڈیو سامنے آگئی جس میں راجہ جاوید اشرف دعویٰ کررہے ہیں کہ گوجر خان میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو اسپیکر قومی اسمبلی کے دباؤ پر گرفتار نہیںکیا گیا۔راجہ جاوید اشرف نے سیاسی اجتماع میں تقریر کے دوران ایس ایچ او گوجر خان کو بھی کھڑا کر دیا اور ان سے پوچھا کہ ایس ایچ او گوجر خان کھڑے ہو کر بتائیں گرفتاریوں سے روکا یا نہیں ؟ ۔ اس پر ایس ایچ او گوجر خان نے کھڑے ہو کر بتایا انہیں گرفتاریوں سے منع کیا گیا تھا۔
گوجرخان میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتارنہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ



















































