جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

ایک پاؤں سے معذور پاکستانی حج ادائیگی کیلئے مکہ پہنچ گیا

datetime 22  جون‬‮  2023 |

مکہ مکرمہ (این این آئی)حج ادائیگی کے خواہشمند محمد شفیق نامی پاکستانی شہری نے اپنی معذوری کو بھی اپنے جوش، امید اور عزم پر حاوی نہ ہونے دیا اور حج ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔ مضبوط عزم اور استقامت کی بدولت 43 سالہ محمد شفیق بیساکھیوں کے ساتھ حج ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں۔

محمد شفیق 30 سال قبل بس حادثے کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث ان کا پاؤں کاٹ دیا گیا تھا۔عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد شفیق نے بتایا کہ کافی رقم بچانے میں کامیاب ہونے کے بعد اس سال حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ آیا ہوں۔پاکستانی شہری نے کہاکہ گھڑیاں گن رہا ہوں جب میدان عرفات میں خدا کے سامنے کھڑا ہوں گا، میں پرجوش ہوں کہ اپنی بیساکھیوں کے سہارے شیطانوں کو خود پتھر ماروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…