اتوار‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

شوہر نے بیوی اور5ماہ کے بچے کو ذبح کر دیا،دل دہلا دینے والا واقعہ

datetime 22  جون‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)تھانہ بھانہ ماڑی پولیس چوکی گل آباد پشاورکے حدود میں شوہر نے بیوی اور 5ماہ کے بچے کو ذبح کر دیا۔ تھانہ بھانہ ماڑی پولیس کے مطابق ملزم مجیب الرحمان نے گھریلو ناچاقی پر اپنی بیوی اور 5 ماہ کے بچے کو ذبح کر دیا جبکہ دیگر بچے معجزانہ طور پر بچ گئے،پولیس نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)