منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کا اسپیشل انویسٹمنٹ کونسل بنانے کا فیصلہ

datetime 20  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے اسپیشل انویسٹمنٹ کونسل بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں معاشی بحالی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں عسکری حکام سمیت وفاقی وزراء شریک ہوئے۔ذرائع کے مطابق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ملک میں معاشی بحالی سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے، جن میں اسپیشل انویسٹمنٹ کونسل بنانے کا فیصلہ بھی شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…