ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

ملک کی خراب معاشی صورتحال ، فوج نے بڑا منصوبہ بنا لیا

datetime 20  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی کامران خان نے اپنے ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ عزم مصمم پاکستان کی کو معاشی ترقی کی راہ پر ڈالنا ہے آج پاک فوج کی نگرانی و معاونت میں پاکستان کی اقتصادی بحالی کا وسیع منصوبہ ترتیب دیا گیا ہے ۔ خصوصی سرمایہ کاری کی سہولت کونسل ملک میں ذرعی آئی ٹی دفاعی پیدوار معدنیات کان کنی ، توانائی کے شعبوں میں اربوں ڈالرز کی متوقع سرمایہ کیلئے ون ونڈو آپریشن بنائیگی ، یہ پاکستان کی اقتصادی بحالی کا منصوبہ جلد شروع ہونیوالا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…