اتوار‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

نگران صوبائی وزیر عامر میر کو مزید ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

datetime 19  جون‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی)نگران صوبائی وزیر عامر میر کو اطلاعات اور ثقافت کے بعد مزید ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔عامر میر کو اطلاعات و ثقافت کے ساتھ پنجاب کی نگران کابینہ میں سیاحت،آرکیالوجی اور میوزیم کا قلمدان بھی دے دیا گیا۔نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی طرف سے احکامات کے بعد محکمہ سروسز پنجاب نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)