اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

حکومت آصف سعید کھوسہ، ثاقب نثار کو پکڑ کر17 20کی سازش سامنے لائے، جاوید لطیف

datetime 19  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ(این این آئی)وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ1997اور 2013کی طرح پورا پاکستان لیں گے،اس مرتبہ پنجاب کے ساتھ سندھ بھی لیں گے۔جنڈیالہ شیر خان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف نے کہا کہ کوئی اتحاد نہیں ہو گا، مسلم لیگ(ن)اکیلے الیکشن لڑے گی۔

کوئی یہ کہے کہ2018کی طرح مائنس نواز شریف الیکشن کروا لے تو نہ قوم مانے گی نہ ہم۔مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا کہ آصف سعید کھوسہ اور ثاقب نثار کو پکڑ کر انکوائری کی جائے تو سب بے نقاب ہو جائے گا، حکومت وقت پر فرض ہے کہ ان دونوں کو پکڑ کر2017کی سازش سامنے لائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…