منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

نوابشاہ میں جنگلی لومڑی کا حملہ، متعدد شہری زخمی

datetime 3  جنوری‬‮  2024 |

نوابشاہ (این این آئی)سندھ کے شہر نوابشاہ میں جنگلی لومڑی کے حملے کے باعث متعدد شہری زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق سندھ کے شہر نوابشاہ میں ایک جنگلی لومڑی شہر ی آبادی میں داخل ہوگئی،جنگلی لومڑی نے شہر ی آبادی میں داخل ہو کر شہریوں پر حملہ کردیا جس کی وجہ سے متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

لومٹری کے حملے میں زخمی شہریوں میں بچے، جوان اور بوڑھے شہری شامل ہیں جب کہ جنگلی لومڑی کے شہر میں داخل ہونے سے شہریوں میں خوف ہراس پھیل گیا ہے۔خوف و ہراس کا شکار شہریوں نے صوبائی محکمہ وائلڈ لائف سے لومڑی کو فوری پکڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…