منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی تنخواہ 35 فیصد بڑھی، اب مہنگائی 40 فیصد بڑھ جائے گی، رکن قومی اسمبلی کا دعویٰ

datetime 17  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی 35 فیصد تنخواہ بڑھائی گئی ہے اب مہنگائی 40 فیصد بڑھ جائے گی۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سائرہ بانو نے کہا کہ آج ایوان خالی ہے

کیا بات کی جائے؟ وزراء ہوتے ہیں نہ بات ہوتی ہے۔ بجٹ پر بار بار کی دہرائی باتیں ہی کروں گی۔انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کام نہیں کر رہے، اسپتال کام نہیں کر رہے، پوچھتی ہوں سیاستدان کب سرکاری ملازمین سے جان چھڑائیں گے؟انہوںنے کہاکہ اب جا کر علم ہوا ہے کہ 70 سال سے یہ سیاستدان کمزور ہیں، ہم نام لینے سے کیوں گھبراتے ہیں۔جی ڈی اے کی ایم این اے نے کہا کہ خواجہ آصف نے معافی مانگی اب انہیں توبہ کرنی ہو گی کہ ان خانہ بدوشوں کو اپنے ساتھ شامل نہیں کرنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…