منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اہم شہر میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاروباری اداروں کو سیل کر دیا گیا

datetime 17  جون‬‮  2023 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے کاروباری اداروں کو سیل کر دیا گیا اور مزید کاروائی کا سلسلہ جاری ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا میں تحریک انصاف کے ضلعی راہنما حسن انعام پراچہ کے پٹرول پمپ کو سیل کر دیا گیا اسی طرح پی ٹی آئی کے ضلعی راہنما انصر اقبال ہرل کے کاروباری اداروں کنو فیکٹری، پٹرول پمپ اور مارٹ کو سیل کر دیا اور مزید کاروائی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…