بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

حج کیلئے آئی خاتون کے یہاں مکہ میں بچے کی ولادت

datetime 16  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوجہ (این این آئی )نائجیریا سے حج ادائیگی کے لیے سعودی عرب آنے والی خاتون کے یہاں مکہ میں بچے کی ولادت ہوئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون 7 ماہ کی حاملہ تھی جس نے اسپتال میں بچے کو جنم دیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نائجیریا کے نیشنل حج کمیشن کلینکس کی میڈیکل ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر عثمان گلادیما نے کہا کہ حاملہ عازمین نے اس مشورے کو نظر انداز کیا کہ انہیں حج کے لیے نہیں آنا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ مکہ میں ہم نے 3 کلینکس قائم کیے ہیں اور مزید حاجیوں کے آنے کے بعد 7 کلینکس بنانے کا منصوبہ ہے، ہماری کوششوں کے باوجود بہت سے حجاج اپنی دوائیں لے کر نہیں آتے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…