منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی بی اے کی ڈگری گم ہو گئی

datetime 15  جون‬‮  2023 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی بی اے کی ڈگری گم ہو گئی ہے، اس بات کا انکشاف نجی ٹی وی نے کیا ہے، رپورٹ کے مطابق نواز شریف کی جانب سے بی اے کی ڈپلیکیٹ ڈگری کیلئے پنجاب یونیورسٹی میں درخواست جمع کروائی گئی ہے جس کی نجی بینک میں فیس بھی جمع کروا دی گئی ہے۔ کچھ روز میں انہیں بی اے کی ڈپلیکیٹ ڈگری مل جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…