منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کل سے پیٹرولیم قیمتوں میں رد و بدل کا امکان

datetime 15  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کل سے پیٹرولیم قیمتوں میں رد و بدل کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 2 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت 3 روپے بڑھائی جا سکتی ہے۔واضح رہے کہ ملک میں اس وقت پیٹرول کی قیمت 262 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 147 روپے 68 پیسے اور ڈیزل کی قیمت 253 روپے فی لیٹر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…