جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کر دی

datetime 13  جون‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی) محکمہ موسمیات نے منگل 13جون سے ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی، جس سے کچے مکانات سولر پینل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 13سے 14جون کو اسلام آباد، اٹک چکوال سیالکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

جبکہ چترال، دیر، سوات، ہری پور، چارسدہ، پشاورمیں بھی بادل برسیں گے۔مزید بتایا کہ 13سے17جون کے دوران، بدین، تھر پارکر، میرپورخاص میں تیز ہواں کے ساتھ بارش کا امکان ہے، 14 سے 16جون کے دوران کراچی، حیدرآباد، سانگھڑ، سکھر، لاڑکانہ، بارکھان، قلات، خضدار، نصیرآباد میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ 15سے 18جون کو کشمیر، گلگت بلتستان، چترال، سوات اور پنجاب میں بارش کا امکان ہے اور بعض مقامات پرموسلا دھار بارش کے ساتھ ژالہ باری کا بھی ہوسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…