منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد پولیس کی پی ٹی آئی رہنما علی افضل ساہی کی گرفتاری کی تردید

datetime 13  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو گرفتار کرنے کی تردیدکردی۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا کہ علی افضل ساہی کو گرفتار نہیں کیا گیا

علی افضل ساہی عدالت سے ضمانت پر ہیں۔خیال رہے کہ علی افضل ساہی اپنے خلاف انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں تھانہ گولڑہ میں دہشت گردی ایکٹ کیتحت درج مقدمے میں ضمانت کے لیے پیش ہوئے تھے۔وکیل نے کہا کہ عدالت نے مقدمے میں علی افضل ساہی کی عبوری ضمانت میں3 جولائی تک توسیع کی ہے، پیشی کے بعد جوڈیشل کمپلیکس سے واپسی پرسابق صوبائی وزیرکو گرفتار کرلیا گیا۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے جس میں افضل ساہی کو پولیس موبائل میں بٹھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…