اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، ن لیگی سینئر رہنما نے حکومت کا سرپرائز پہلے ہی دے دیا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے سینئر و مرکزی رہنما نہال ہاشمی نےحکومت کا سرپرائز پہلے ہی عوام کو دے دیا ، ان کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت میں 100روپے لٹر سے بھی کم ہونے جارہی ہے ۔ نہال ہاشمی نے ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا کہ جب نواز شریف آئے گا لگ پتا جائے گا،جب نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے تو پٹرول کے ساتھ ساتھ سب چیزیں سستی ہونگی ۔
پٹرول کی قیمت میں 100روپے کی کمی ؟ن لیگی سینئر رہنما نے حکومت کا سرپرائز پہلے ہی دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی



















































