الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے دھاندلی پر قابو پانا ناممکن حکومت کو پیشگی ممکنہ خطرات سے آگاہ کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق وفاقی سیکرٹری کنور محمد دلشاد کہتے ہیں کہ پاکستان نے صدارتی آرڈیننس جس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا گیا ہے اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کو آرڈیننس کے ذریعے الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں خریدنے کا پابند کیا گیا ہے۔بادی النظر میں… Continue 23reading الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے دھاندلی پر قابو پانا ناممکن حکومت کو پیشگی ممکنہ خطرات سے آگاہ کر دیا گیا