انشاء اللہ 2022پاکستان اور عوام کے لئے دوبارہ سے خوشحالی اور اچھے دنوں کا سال ہوگا، مریم اورنگزیب
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سال 2022 کے لئے ملک و قوم کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار اور دعا کی ہے کہ انشاء اللہ 2022پاکستان اور عوام کے لئے دوبارہ سے خوشحالی اور اچھے دنوں کا سال ہوگا۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پاکستان میں انشاء اللہ… Continue 23reading انشاء اللہ 2022پاکستان اور عوام کے لئے دوبارہ سے خوشحالی اور اچھے دنوں کا سال ہوگا، مریم اورنگزیب