بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

اسلام آباد، غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں آپریشن، 200 سے زائد افغان باشندےگرفتار

datetime 8  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں مقیم افغان باشندوں کے خلاف آپریشن کے دوران 200 سے زائد افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق اسلام آباد میں 148 غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیاں موجود ہیں۔

سی ڈی اے زون ون میں 20، زون ٹو اور تھری میں 7،7 غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیاں ہیں، زون فور میں 85 اور زون 5 میں 29 غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیاں ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں مقیم افغان شہری غیر قانونی اقدامات میں ملوث ہیں، آپریشن کے دوران مختلف علاقوں سے 200 سے زائد افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق گرفتار افغان باشندوں کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں قائم افغان بستیوں کا آڈٹ شروع کردیا گیا ہے، افغان بستیوں کی آڈٹ رپورٹ کے لیے سی ٹی ڈی اور نیکٹا کو ٹاسک سونپا گیا ہے، 9 مئی اور 18 مارچ کے واقعات میں بھی افغان باشندے شامل تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…