عمران خان لاہور آئینگے، حکومت سازی کے حوالے سے مشاور ت کرینگے
لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ( جمعرات) کے روز لاہورآئیں گے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق عمران خان لاہور پہنچ کر وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی سے ملاقات بھی کریں گے۔عمران خان کو پنجاب میں حکومت سازی کے امور پر بریفنگ دی جائے گی، چیئرمین تحریک انصاف پنجاب میں… Continue 23reading عمران خان لاہور آئینگے، حکومت سازی کے حوالے سے مشاور ت کرینگے