پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرپشن ختم کرنے کے دعویداروں نے خود کرپشن کی، آڈیوز اور ویڈیوز والوں کو کسی صورت معافی نہیں ملے گی،رانا ثناء اللہ

datetime 4  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی،شہدا کے مجسموں کو توڑا گیا،سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں،کرپشن ختم کرنے کے دعویداروں نے خود کرپشن کی، آڈیوز اور ویڈیوز والوں کو کسی صورت معافی نہیں ملے گی۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہاکہ پی ٹی آئی والوں نے 50لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریوں کے جھوٹے وعدے کیے،کرپشن ختم کرنے کے دعویداروں نے خود کرپشن کی۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ ہم نے ایک سال میں ترقیاتی منصوبوں کو دوبارہ شروع کیا،پی ٹی آئی والوں نے صرف باتیں ہی کیں، عملی طور پر کچھ بھی نہیں کیا۔ رانا ثنا اللہ خان نے کہاکہ ہم ہر قیمت پر ریاست کی رٹ کو قائم کریں گے، آڈیوز اور ویڈیوز والوں کو کسی صورت معافی نہیں ملے گی۔انہوں نے کہا کہ سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…