کوئٹہ دھماکے میں چینی سفیر بال بال بچ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ یہ کوئٹہ کا ایک محفوظ ترین علاقہ ہے، سیکیورٹی کی کسی قسم کی بریچ ہوئی تب ہی گاڑی اندرپہنچی ہے، دھماکا خیز مواد گاڑی میں موجود تھا۔ انہوں نے کہا ہے کہ غیرملکی بھی اسی ہوٹل میں ٹھہرتے ہیں۔انکا مزید… Continue 23reading کوئٹہ دھماکے میں چینی سفیر بال بال بچ گئے