جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

آصف زرداری کے باؤنسرز جاری، ایک ہی بال میں متعددوکٹیں گرا دیں

datetime 4  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آصف علی زرداری کی پنجاب کی سیاست میں سرگرم اہم کامیابی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کی پنجاب کی سیاست میں سرگرم اہم کامیابی، متعدد رہنمائوں نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدرآصف زرداری پنجاب کی سیاست میں سرگرم ہو گئے ہیں،رہنماؤں کی طرف سے پارٹی میں شمولیت کا سلسلہ پڑا ہے۔ وسطی پنجاب سےسابق صدرآصف علی زرداری سے چوہدری علی اشرف کی ملاقات ہوئی ہے۔این اے 74 گوجرانوالہ سے چوہدری علی اشرف نےپیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے

این اے 79 حافظ آباد جلالپور بھٹیاں سے چوہدری انصر نے شمولیت کا اعلان کیا ہے اور پی پی 58 گوجرانوالہ سے چوہدری حارث میراں نے بھی شمولیت کا اعلان کردیا۔

مز سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی نیئرحسین بخاری، حسن مرتضیٰ موقع پرموجود تھے۔ پیپلز پارٹی رہنما امتیازصفدروڑائچ، اظہرحسن ڈار، ودود ڈارو سمیت دیگر نے شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…