مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم 12افراد جاں بحق ،انتہائی افسوسناک واقعہ
خیرپور(این این آئی) صوبہ سندھ کے ضلع خیرپورمیرس میں مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ8زخمی ہوگئے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی اور سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ نے حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔پولیس کے مطابق حادثہ خیرپور سے 10… Continue 23reading مسافر بس اور وین کے درمیان خوفناک تصادم 12افراد جاں بحق ،انتہائی افسوسناک واقعہ