بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

آقائے دوجہاں ﷺ روزہ کس چیز سے افطار کرنا پسندکرتے تھے؟جان کرآپ بھی سبحا ن اللہ کہ اُٹھیں گے

datetime 20  اپریل‬‮  2021

آقائے دوجہاں ﷺ روزہ کس چیز سے افطار کرنا پسندکرتے تھے؟جان کرآپ بھی سبحا ن اللہ کہ اُٹھیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )روزے دار کیلیے تازہ کھجور سے روزہ افطار کرنا مستحب ہے، اگر تازہ کھجور نہ ملے تو پھر کھجور سے روزہ کھول لے اور اگر یہ بھی میسر نہ ہو تو پانی سے روزہ کھول لے۔یہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے عمل سے ثابت ہے، انس رضی اللہ عنہ… Continue 23reading آقائے دوجہاں ﷺ روزہ کس چیز سے افطار کرنا پسندکرتے تھے؟جان کرآپ بھی سبحا ن اللہ کہ اُٹھیں گے

بلوچستان ، 25 اضلاع میں کل کورونا کا کوئی ٹیسٹ نہیں کیا گیا صوبے کے 17 اضلاع میں پورے ہفتے کوئی کورونا ٹیسٹ نہیں ہوا‎

datetime 20  اپریل‬‮  2021

بلوچستان ، 25 اضلاع میں کل کورونا کا کوئی ٹیسٹ نہیں کیا گیا صوبے کے 17 اضلاع میں پورے ہفتے کوئی کورونا ٹیسٹ نہیں ہوا‎

اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان کے25 اضلاع میں 24 گھنٹوں سے کوئی ایک کرونا ٹیسٹ نہیں کیا گیا جبکہ17اضلاع میں پچھلے ایک ہفتے سے کوئی کرونا ٹیسٹ نہیں ہوا ۔ صوبے کے تین اضلاع صحبت پور، موسیٰ خیل اور گوادر میں کرونا کا صرف ایک، ایک ٹیسٹ کیا گیا۔دوسری جانب پاکستان میں عالمی وبا کورونا… Continue 23reading بلوچستان ، 25 اضلاع میں کل کورونا کا کوئی ٹیسٹ نہیں کیا گیا صوبے کے 17 اضلاع میں پورے ہفتے کوئی کورونا ٹیسٹ نہیں ہوا‎

’’فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کی قراردادجمعہ تک موخر ‘‘

datetime 20  اپریل‬‮  2021

’’فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کی قراردادجمعہ تک موخر ‘‘

اسلام آباد (این این آئی)فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کے معاملے پر قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کر دی گئی جس میں کہاگیا ہے کہ فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے پر ایوان میں بحث کی جائے، تمام یورپی ممالک کو معاملے کی سنگینی سے آگاہ کیا جائے، تمام مسلمان ممالک کو شامل کرتے… Continue 23reading ’’فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کی قراردادجمعہ تک موخر ‘‘

دو ارب ڈالر قرض کی واپسی، متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو مہلت دیدی‎

datetime 20  اپریل‬‮  2021

دو ارب ڈالر قرض کی واپسی، متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو مہلت دیدی‎

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے 2 ارب ڈالر امدادی قرض کی واپسی میں توسیع کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ابوظبی کے دورے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ… Continue 23reading دو ارب ڈالر قرض کی واپسی، متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو مہلت دیدی‎

شاہد خاقان کی اسپیکر قومی اسمبلی کو جوتا مارنے کی دھمکی

datetime 20  اپریل‬‮  2021

شاہد خاقان کی اسپیکر قومی اسمبلی کو جوتا مارنے کی دھمکی

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں شاہد خاقان عباسی اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ۔دوران اجلاس شاہد خاقان عباسی اوراسپیکر قومی اسمبلی میں تلخ کلامی ہوئی۔ شاہد خاقان عباسی اسپیکر روسٹرم کے سامنے پہنچے۔ شاہد خاقان عباسی نے اسپیکرسے کہا کہ آپ کوشرم نہیں آتی،… Continue 23reading شاہد خاقان کی اسپیکر قومی اسمبلی کو جوتا مارنے کی دھمکی

فرانس کیخلاف قرارداد قومی اسمبلی میں منظور‎‎

datetime 20  اپریل‬‮  2021

فرانس کیخلاف قرارداد قومی اسمبلی میں منظور‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گستانہ خاکوں کے معاملے پر فرانس کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں منظور کرلی گئی۔قرارداد کے متن میں لکھا ہے کہ ایوان متنازعہ فرانسیسی میگزین چارلی ہیپڈو کی طرف سے یکم ستمبر 2020 کو ناموس رسالت کی گستاخی اور توہین آمیز خاکوں کی اشاعات کی پرزور مذمت کرتا ہے۔نجی ٹی وی… Continue 23reading فرانس کیخلاف قرارداد قومی اسمبلی میں منظور‎‎

تحریک کے سربراہ کو رہا کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ، حکومت

datetime 20  اپریل‬‮  2021

تحریک کے سربراہ کو رہا کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ، حکومت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت کی جانب سے تحریک کے سربراہ کو رہا کرنے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کل دوپہر 2بجے حکومتی ٹیم کی اور  تحریک کے مابین ہونے والے معاہدے سے متعلق تفصیلی پریس کانفرنس کریں گے ۔ نجی ٹی… Continue 23reading تحریک کے سربراہ کو رہا کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ، حکومت

کالعدم جماعت کا مسجد رحمت اللعالمین کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان

datetime 20  اپریل‬‮  2021

کالعدم جماعت کا مسجد رحمت اللعالمین کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک کا لاہور میں مسجد رحمت للعالمین کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان ۔تفصیلات کے مطابق تحریک نے قومی اسمبلی میں قرارداد پیش ہونے کے بعد اپنا لاہور میں مرکزی دھرنا ختم کر دیا ہے ۔ تحریک کے کارکنا ن اور اعلیٰ قیادت پچھلے کئی دنوں سے مسجد کے باہر دھرنا… Continue 23reading کالعدم جماعت کا مسجد رحمت اللعالمین کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان

سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے‎

datetime 20  اپریل‬‮  2021

سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے‎

اسلام آباد(آن لائن ) سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم پرنامعلوم شخص کی فائرنگ ،سینئر صحافی گولی لگنے سے زخمی ہوگئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق سینئرصحافی ابصار عالم ایف الیون پارک میں واک کررہے تھے کہ نامعلوم شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے ،پولیس ذرائع کے مطابق ابصار عالم کو… Continue 23reading سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے‎