لاہور میں برطانیہ سے آئی لڑکی کو قتل کردیا گیا شادی کے خواہشمنددوست نے قتل کیا
لاہور ( آن لائن )لاہور کے ڈیفنس فیز فائیو میں برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی کے قتل کے مقدمے میں نامزد 2 ملزمان سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔مدعی مقدمے کا کہنا ہے کہ ماہرہ ذوالفقار کو اس کے دوستوں ظاہر جدون اور سعد امیر بٹ نے قتل کیا ہے نامزد ملزمان… Continue 23reading لاہور میں برطانیہ سے آئی لڑکی کو قتل کردیا گیا شادی کے خواہشمنددوست نے قتل کیا