اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

وزیر اعظم سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات عمران خان نے مولانا سے بڑی اپیل کردی

datetime 5  مئی‬‮  2021

وزیر اعظم سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات عمران خان نے مولانا سے بڑی اپیل کردی

اسلام آباد( آن لا ئن) وزیر اعظم عمران خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی۔ملا قات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلا ت کے مطابق بدھ کے روز وزیراعظم ہائو س اسلا م آباد میں وزیراعظم عمران خان سے معروف عالم دین مو لا نا طارق جمیل… Continue 23reading وزیر اعظم سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات عمران خان نے مولانا سے بڑی اپیل کردی

خاتون اول بھی وزیر اعظم کے ہمراہ سعودی عرب جائینگی 27 ویں شب کو عمرے کی سعادت بھی حاصل کریں گے

datetime 5  مئی‬‮  2021

خاتون اول بھی وزیر اعظم کے ہمراہ سعودی عرب جائینگی 27 ویں شب کو عمرے کی سعادت بھی حاصل کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن) خاتون اول بشریٰ بی بی بھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ سعودی عرب جائینگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون اول سرکاری وفد کا حصہ نہیں ہوں گی تاہم 27 ویں شب کو عمرے کی سعادت کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ہوں گی۔دوسری جانب وزیر اعظم کے معاون خصوصی… Continue 23reading خاتون اول بھی وزیر اعظم کے ہمراہ سعودی عرب جائینگی 27 ویں شب کو عمرے کی سعادت بھی حاصل کریں گے

مفتی منیب الرحمن نے صدقہ فطر، فدیہ اور روزے کے کفارے کے نصاب کا اعلان کر دیا

datetime 5  مئی‬‮  2021

مفتی منیب الرحمن نے صدقہ فطر، فدیہ اور روزے کے کفارے کے نصاب کا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے صدقہ فطر، فدیہ اور روزے کے کفارے کے نصاب کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مفتی منیب الرحمن کے مطابق فطرانہ اور فدیے کی کم ازکم رقم 140روپے فی کس ہے تاہم اہل ثروت اپنے مالی معیار کے مطابق فطرہ اور… Continue 23reading مفتی منیب الرحمن نے صدقہ فطر، فدیہ اور روزے کے کفارے کے نصاب کا اعلان کر دیا

پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کیخلاف درخواست ،ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

datetime 5  مئی‬‮  2021

پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کیخلاف درخواست ،ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) ہائی کورٹ نے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ بدھ کو چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کی وکیل کو پیرا کا… Continue 23reading پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کیخلاف درخواست ،ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

خوشاب میں ٹانگ سے معذور شخص نے ووٹ ڈالا پگڑی، دھوتی پہنے ووٹر زکی بھی انٹری

datetime 5  مئی‬‮  2021

خوشاب میں ٹانگ سے معذور شخص نے ووٹ ڈالا پگڑی، دھوتی پہنے ووٹر زکی بھی انٹری

خوشاب (این این آئی)ضلع خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 کے ضمنی انتخاب کے دور ان علاقے جوڑاں کلاں کا رہائشی ایک ٹانگ سے معذور رحیم بخش بھی ووٹ ڈالنے پہنچا جس نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔رحیم بخش کا کہنا تھا کہ ووٹ کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے یہ فرض ادا… Continue 23reading خوشاب میں ٹانگ سے معذور شخص نے ووٹ ڈالا پگڑی، دھوتی پہنے ووٹر زکی بھی انٹری

پشاور سے نقلی کرنسی لاکر کراچی میں بیچنے والے 2ملزم پکڑے گئے

datetime 5  مئی‬‮  2021

پشاور سے نقلی کرنسی لاکر کراچی میں بیچنے والے 2ملزم پکڑے گئے

کراچی(این این آئی)جعلی کرنسی کی سپلائی میں ملوث 2 ملزمان کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے 5 لاکھ روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد کرلی گئی ہے۔اسٹیل ٹائون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی کرنسی کی سپلائی میں ملوث 2 ملزمان کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے 5 لاکھ روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد کرلی۔ایس پی… Continue 23reading پشاور سے نقلی کرنسی لاکر کراچی میں بیچنے والے 2ملزم پکڑے گئے

اسلام آبادہائیکورٹ کے برطرف ہونے والے سینئر جج جسٹس شوکت عزیزصدیقی کیلئے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آ گئی

datetime 5  مئی‬‮  2021

اسلام آبادہائیکورٹ کے برطرف ہونے والے سینئر جج جسٹس شوکت عزیزصدیقی کیلئے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان نے سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا، جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 17 مئی کو سماعت کرے گا،بینچ میں جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس اعجازِ الااحسن ،جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس سجاد… Continue 23reading اسلام آبادہائیکورٹ کے برطرف ہونے والے سینئر جج جسٹس شوکت عزیزصدیقی کیلئے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آ گئی

سپریم کورٹ نے حکومت پاکستان کو آکسیجن سیلنڈرز کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیا

datetime 5  مئی‬‮  2021

سپریم کورٹ نے حکومت پاکستان کو آکسیجن سیلنڈرز کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کورونا وائرس کے خلاف اقدامات سے متعلق این ڈی ایم اے اور حکومت سندھ کی رپورٹ کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے حکومت کو دو روز میں آکسیجن سلنڈر کی قیمت کا تعین کرنے کا حکم دیدیا۔بدھ کو سپریم کورٹ میں کورونا ازخود نوٹس کیس… Continue 23reading سپریم کورٹ نے حکومت پاکستان کو آکسیجن سیلنڈرز کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیا

مولانا طارق جمیل کی جم میں ایکسرسائز کرتے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ‎

datetime 5  مئی‬‮  2021

مولانا طارق جمیل کی جم میں ایکسرسائز کرتے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان کے نامور عالم دین مولانا طارق جمیل کی ورزش کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق عالم دین مولانا طارق جمیل اپنے گھر میں بنائے گئے جم میں ورزش کر رہے ہی۔ ان کے جم کوچ کوچ محمد شوزب نے بتایا… Continue 23reading مولانا طارق جمیل کی جم میں ایکسرسائز کرتے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ‎