فرانس کیخلاف قرارداد قومی اسمبلی میں منظور
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گستانہ خاکوں کے معاملے پر فرانس کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں منظور کرلی گئی۔قرارداد کے متن میں لکھا ہے کہ ایوان متنازعہ فرانسیسی میگزین چارلی ہیپڈو کی طرف سے یکم ستمبر 2020 کو ناموس رسالت کی گستاخی اور توہین آمیز خاکوں کی اشاعات کی پرزور مذمت کرتا ہے۔نجی ٹی وی… Continue 23reading فرانس کیخلاف قرارداد قومی اسمبلی میں منظور