اسلام آباد(این این آئی)سابق ایم این اے جواد حسین پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ۔ جمعہ کو یہاں رہنما پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے کو پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ انہوںنے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری کے طرف سے بھی پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا جاتا ہے۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنا چاہتے ہیں تاہم پیپلز پارٹی کچھ لوگوں کو پارٹی میں لے گی جو ہمارے نظریے پر پورا اترتے ہیں،ہم آج بھی فاٹا اور پاٹا کو ٹیکس سے استثنیٰ کا مطالبہ کرتے ہیں۔پیپلز پارٹی رہنما نے بتایا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے کل پشاور ریڈیو کا دورہِ کیا، یہ ریڈیو اسٹیشن 1930 میں قائم کیا گیا تھا۔9 مئی کو وہاں توڑ پھوڑ اور آگ لگائی گئی۔
تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی



















































