عام انتخابات جلد، پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی‘ چودھری پرویز الٰہی
لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ مخالفین کو اعتماد کے ووٹ کے دن ایسا سرپرائز ملا کہ ان کی نسلیں بھی یاد رکھیں گی، عام انتخابات جلد ہوں گے اور پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔وزیراعلی چودھری پرویزالٰہی سے سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان… Continue 23reading عام انتخابات جلد، پی ٹی آئی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی‘ چودھری پرویز الٰہی