منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

اوباش افراد نے شادی کا جھانسہ دیکر دو لڑکیوں کو بے آبرو کر دیا

datetime 2  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں اوباش افراد نے شادی کا جھانسہ دیکر دو لڑکیوں کو بے آبرو کر دیا جبکہ نوجوان سمیت 5 خواتین کو اغواء کر لیا گیا، پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی‘

مدینہ ٹائون کے علاقہ فخر آباد کی رہائشی ہما بی بی نے بتایا کہ اوباش نوجوان ہارون نے اسکی بیٹی کرشمہ کو شادی کا جھانسہ دیکر اغواء کر کے ہوس کا نشانہ بناتا رہا۔منصور آباد کے علاقہ ملک پور کی رہائشی اقراء بی بی نے بتایا کہ اسکا بھتیجا گھر آ کر اسکی جواں سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا کر فرار ہو گیا

جبکہ نیو سول لائن کے علاقہ میں اصغر نے بتایا کہ اس کا 30 سالہ بیٹا عبدالرحمن گھر سے ڈیوٹی پر گیا لیکن واپس نہ آیا۔

لائلپور گیلریا سے اوباش نوجوان توقیر نے صبا کو کار میں ڈال کر لے گئے‘ ملک پور میں یاسر کی ہمشیرہ کو زین وغیرہ نے اغواء کر لیا‘

جھمرہ کی رہائشی سلمیٰ بی بی کی بیٹی ماہ نور کو نامعلوم ملزمان اٹھا کر لے گئے‘ رضا آباد کے رفیق کی بیٹی عائشہ کو اغواء کر لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…