پولنگ ریکارڈ فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ درست نہیں،فوج کو سیاست اور الیکشن سے دور رکھنا چاہیے،بلاول بھٹو کا ن لیگ کو مشورہ
کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ این اے 249 کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے ن لیگ کے پاس ٹھوس شواہد ہیں توالیکشن کمیشن سے رجوع کرے، پولنگ ریکارڈ فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ درست نہیں۔فوج کو سیاست اور الیکشن سے دور رکھنا چاہیے۔بلاول ہاؤس میڈیا سیل کراچی… Continue 23reading پولنگ ریکارڈ فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ درست نہیں،فوج کو سیاست اور الیکشن سے دور رکھنا چاہیے،بلاول بھٹو کا ن لیگ کو مشورہ