وزیراعظم نے ترجمانوں کو مذہبی معاملات پر سخت بیان بازی سے روک دیا
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے ترجمانوں کو مذہبی معاملات پر سخت بیان بازی سے روک دیا۔ انہوں نے کہا کہ تحفظ ناموس رسالت ؐ کے معاملے پر ہم سب ایک ہیں، اس مسئلے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا، مسلم امہ کے ساتھ مل کرعالمی سطح پرمہم چلا رہے ہیں۔ تفصیلات کے… Continue 23reading وزیراعظم نے ترجمانوں کو مذہبی معاملات پر سخت بیان بازی سے روک دیا