جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

سعودی عرب سے اہم شخصیت کی پاکستان آمد

datetime 17  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔ وفاقی وزیرداخلہ راناثناء اللہ خان نے نورخان ایئر بیس پر سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد کا استقبال کیا۔

جنگ اخبار میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق اپنے دورہ کے دوران سعودی نائب وزیر داخلہ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔ روڈ ٹو مکہ منصوبہ حجاج کرام کو آسان اور پریشانی سے پاک امیگریشن فراہم کرنے میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ سعودی نائب وزیر داخلہ اپنے دورہ کے دوران وزیراعظم شہبازشریف، وفاقی وزیر برائے نارکوٹکس کنٹرول اور آرمی چیف سے بھی ملاقات کریں گے۔ ’اس کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات، باہمی تعاون، منشیات سمگلنگ کی روک تھام اور پاکستانی کارکنوں کی فلاح و بہبود کے معاملات زیر غور آئیں گے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…