بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہر کرنے سے انکار، حیرت انگیز موقف

datetime 19  اپریل‬‮  2021

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہر کرنے سے انکار، حیرت انگیز موقف

اسلام آباد(این این آئی)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے طاقتور بیوروکریسی کے زیر ملکیت اثاثوں کی تفصیلات عوامی سطح پر لانے سے انکار کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈیژن نے مؤقف اپنایا کہ یہ ایک محنت طلب کام ہے جس کے لیے غیر معمولی وقت درکار ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات ظاہر کرنے سے متعلق… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا سرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہر کرنے سے انکار، حیرت انگیز موقف

4 ماہ سے مذاکرات، منت سماجت سے معاملہ حل کرنے کی کوشش کی، نور الحق قادری

datetime 19  اپریل‬‮  2021

4 ماہ سے مذاکرات، منت سماجت سے معاملہ حل کرنے کی کوشش کی، نور الحق قادری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے مذہبی نور الحق قادری نے لاہور میں کالعدم جماعت اور پولیس کے مابین جھڑپوں سے پیدا ہونے والی صورتحال سے متعلق کہا ہے کہ گزشتہ 4 مہینے سے مذاکرات اور منت سماجت سے معاملہ حل کرنے کی کوشش کی گئی، کوئی بھی جمہوری حکومت سانحہ یتیم خانہ چوک… Continue 23reading 4 ماہ سے مذاکرات، منت سماجت سے معاملہ حل کرنے کی کوشش کی، نور الحق قادری

ناموس رسالتؐ ہر مسلمان کے عقیدے کا بنیادی جز ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتا ،شاہد خاقان عباسی

datetime 19  اپریل‬‮  2021

ناموس رسالتؐ ہر مسلمان کے عقیدے کا بنیادی جز ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتا ،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سیکریٹری جنرل شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ ناموس رسالتؐ ہر مسلمان کے عقیدے کا بنیادی جز ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتا ،حالیہ چند دنوں میں ہونے والے واقعات ہر پاکستانی کے لئے باعث تشویش اورافسوس ہیں ۔ اپنے بیان میں… Continue 23reading ناموس رسالتؐ ہر مسلمان کے عقیدے کا بنیادی جز ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتا ،شاہد خاقان عباسی

قوم ہر نقصان اٹھانے کو تیار ہے ، حضور اکرمؐ کی شان میں گستاخی برداشت کرنے کو تیار نہیں،جے یو آئی ف کی وزیراعظم پر شدید تنقید

datetime 19  اپریل‬‮  2021

قوم ہر نقصان اٹھانے کو تیار ہے ، حضور اکرمؐ کی شان میں گستاخی برداشت کرنے کو تیار نہیں،جے یو آئی ف کی وزیراعظم پر شدید تنقید

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کہا ہے کہ ایک فرانس کیا جو ملک بھی حضور اکرم صلی اللہ وسلم کی شان میں گستاخی کرے ،ایسے ہر ملک سے تعلقات بطور احتجاج ختم کرنے چاہئیں۔ اپنے بیان میں مرکزی ترجمان اسلم غوری نے کہاکہ فرانسیسی سفیر کو نکالنے کا مطالبہ مسئلہ… Continue 23reading قوم ہر نقصان اٹھانے کو تیار ہے ، حضور اکرمؐ کی شان میں گستاخی برداشت کرنے کو تیار نہیں،جے یو آئی ف کی وزیراعظم پر شدید تنقید

میں اور میرا گروپ صرف وزیراعظم سے ملاقات کرے گا، جہانگیر ترین نے سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے معذرت کر لی

datetime 19  اپریل‬‮  2021

میں اور میرا گروپ صرف وزیراعظم سے ملاقات کرے گا، جہانگیر ترین نے سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے معذرت کر لی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہاہے کہ میں اور میرے گروپ کے ارکان اسمبلی صرف وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سیاسی کمیٹی کو جہانگیر ترین سے ملنے کے ٹاسک کے معاملے پر جہانگیر ترین نے سیاسی کمیٹی… Continue 23reading میں اور میرا گروپ صرف وزیراعظم سے ملاقات کرے گا، جہانگیر ترین نے سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے معذرت کر لی

تھانہ نواں کوٹ پر حملے ، پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنانے پر کالعدم تنظیم کے کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

datetime 19  اپریل‬‮  2021

تھانہ نواں کوٹ پر حملے ، پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنانے پر کالعدم تنظیم کے کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور( این این آئی )ڈی ایس پی نواں کوٹ اور پولیس اہلکاروں کو اغوا ء کرنے کے معاملے پر تحریک لبیک کے 300 کارکنان پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔مقدمہ تھانہ نواں کوٹ میں مظاہرین کے خلاف اے ایس آئی محمد اقبال کی مدعیت میں درج کیا گیا،مقدمے میں دہشتگردی کی دفعہ بھی شامل کی گئی… Continue 23reading تھانہ نواں کوٹ پر حملے ، پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنانے پر کالعدم تنظیم کے کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

ایک اور اہم شخصیت کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنا دیا گیا

datetime 19  اپریل‬‮  2021

ایک اور اہم شخصیت کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنا دیا گیا

اسلام آباد/لاہور( این این آئی) وزیرا عظم عمران خان نے پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کو معاون خصوصی برائے فوڈ سکیورٹی مقرر کر دیا ۔ اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ جمشید اقبال چیمہ اس وقت پارٹی کے ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل کے بھی… Continue 23reading ایک اور اہم شخصیت کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنا دیا گیا

اسلام آباد پولیس نے سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کردیا

datetime 19  اپریل‬‮  2021

اسلام آباد پولیس نے سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کردیا۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق دارالحکومت کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ۔ترجمان کے مطابق شہر کے تمام اہم مقامات اور تنصیبات پر بھی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کو… Continue 23reading اسلام آباد پولیس نے سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کردیا

ناصر درانی کا انتقال ، پاکستان ایک بہترین پولیس افسر سے محروم ہو گیا، وزیراعظم عمران خان نے پیغام جاری کر دیا

datetime 19  اپریل‬‮  2021

ناصر درانی کا انتقال ، پاکستان ایک بہترین پولیس افسر سے محروم ہو گیا، وزیراعظم عمران خان نے پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)وزیراعظم عمران خان کا ناصر درانی کے انتقال پر کہنا ہےکہ پاکستان ایک بہترین پولیس افسر سے محروم ہو گیا ۔ سماجی رابطے کی و یب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے اظہار افسوس کرتے کہا ہے کہ پاکستان ایک بہترین افسر سے محروم ہو گیا ہے ۔ عمران… Continue 23reading ناصر درانی کا انتقال ، پاکستان ایک بہترین پولیس افسر سے محروم ہو گیا، وزیراعظم عمران خان نے پیغام جاری کر دیا