دھاندلی کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ۔۔۔ ای ووٹنگ سسٹم کی جانب اہم پیشرفت سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)ای ووٹنگ سسٹم پر عمل درآمد کیلئے وفاقی کابینہ سے آج اٹھائیس کروڑ روپے کے بجٹ کی منظوری لی جائے گی-روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی شائع خبر کے مطابق وفاقی حکومت نے ووٹنگ سسٹم میں شفافیت لانے کیلئے ای ووٹنگ سسٹم پر عمل درآمد تیز کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading دھاندلی کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ۔۔۔ ای ووٹنگ سسٹم کی جانب اہم پیشرفت سامنے آگئی