قومی اسمبلی میں قانون سازی کے نام پر جعل سازی ، پی ٹی آئی کی رکن نفیسہ خٹک ایم کیو ایم کی رکن کا بل چرا کر خود محرک بن گئیں
اسلام آباد(آن لائن )قومی اسمبلی میں قانون سازی کے نام پر جعل سا زی کا انکشاف ، پاکستان تحریک انصاف کی رکن ایم کیو ایم کی رکن کا بل چرا کر خود محرک بن گئیں۔ ذرائع کے مطابق معذوروں کو ایوان میں نمائندگی دینے کے بل کی دو دعویدار سامنے آ گئی ہیں ۔ایم کیو… Continue 23reading قومی اسمبلی میں قانون سازی کے نام پر جعل سازی ، پی ٹی آئی کی رکن نفیسہ خٹک ایم کیو ایم کی رکن کا بل چرا کر خود محرک بن گئیں