جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کو بڑا دھچکا ، متعدد رہنما پارٹی چھوڑ گئے

datetime 2  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان کو بڑا دھچکا ، متعدد رہنما پارٹی چھوڑ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ 9 مئی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے متعدد پی ٹی آئی رہنما پارٹی کو خیر باد کہہ چکے ہیں

اب سرائے عالمگیر کے ضلعی ایڈیشنل سیکریٹری اکرام رضا نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا ہے ۔ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق سابق ضلعی ایڈیشنل سیکرٹری سرائے عالمگیر اکرام رضا کا کہنا ہے کہ9 مئی کے واقع کی مذمت کرتا ہوں، جو لوگ اس واقع میں ملوث ہیں انہیں سزا دینی چاہیے، پاک فوج ہمارے ملک کا فخر ہے پاک فوج کے شہداء ہمارے سروں کا تاج ہے، میں تحریک انصاف سے اعلان لاتعلقی کرتا ہوں اور ضلعی عہدے سے مستعفیٰ ہوتا ہوں۔ دوسری جانب ضلعی سیکرٹری اطلاعات کا کہنا ہے کہ اکرام رضا کو پارٹی عہدے سے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر 25 مئی کو فارغ کر دیا گیا تھا۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…