منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

یورپی یونین اسلام دشمن اور گستاخوں کا آلہ کار بن گیا

datetime 7  مئی‬‮  2021

یورپی یونین اسلام دشمن اور گستاخوں کا آلہ کار بن گیا

کراچی (این این آئی) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ یورپی یونین اسلام دشمن اور گستاخوں کا آلہ کار بن گیا ہے ،آزادی اظہار کی آڑ میں شعائر اسلام کی توہین کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ،اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے اسلامی ممالک پراوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے… Continue 23reading یورپی یونین اسلام دشمن اور گستاخوں کا آلہ کار بن گیا

پاکستان کی پوری آبادی کو جلد از جلد رجسٹر کرنے کی ہدایات جاری

datetime 6  مئی‬‮  2021

پاکستان کی پوری آبادی کو جلد از جلد رجسٹر کرنے کی ہدایات جاری

اسلام آباد(این این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے قائمقام چیئر مین نادرا کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان کی پوری آبادی کو جلد از جلد رجسٹر کیا جائے۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی زیر صدارت نادرا امور کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں چیئرمین نادرا کی طرف سے اوور سیز پاکستانیوں… Continue 23reading پاکستان کی پوری آبادی کو جلد از جلد رجسٹر کرنے کی ہدایات جاری

شکست ہوئی تو ہزار بار تسلیم کروں گا ، جا کر ہار پہنا ئوں گا،یہ کیا ہٹلر کا جرمنی ہے؟ مفتاح اسماعیل کی پیپلزپارٹی پر شدید تنقید

datetime 6  مئی‬‮  2021

شکست ہوئی تو ہزار بار تسلیم کروں گا ، جا کر ہار پہنا ئوں گا،یہ کیا ہٹلر کا جرمنی ہے؟ مفتاح اسماعیل کی پیپلزپارٹی پر شدید تنقید

کراچی ( آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حلقہ این اے 249کے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل کامیں اکیلا بائیکاٹ نہیں کر رہا ، باقی جماعتیں بھی باہر نکل کر آگئی ہیں ،صرف پاکستان پیپلزپارٹی آر او کے پاس بیٹھی ہے، یہ کیا ہٹلر کا… Continue 23reading شکست ہوئی تو ہزار بار تسلیم کروں گا ، جا کر ہار پہنا ئوں گا،یہ کیا ہٹلر کا جرمنی ہے؟ مفتاح اسماعیل کی پیپلزپارٹی پر شدید تنقید

جو لوگ کل تک کہتے تھے نوازشریف کا بیانیہ ناکام ہوگیا ہے وہ آج کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے، رانا ثناء اللہ

datetime 6  مئی‬‮  2021

جو لوگ کل تک کہتے تھے نوازشریف کا بیانیہ ناکام ہوگیا ہے وہ آج کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے، رانا ثناء اللہ

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے پی پی 84سے لیگی امیدوار معظم کلو کی کامیابی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہاکہ الحمد اللہ میاں نوازشریف کا بیانیہ کامیاب ہوااور میاں شہباز شریف کی محنت ایک مرتبہ پھر رنگ لائی ہے۔مسلم لیگ(ن)کے امیدوار معظم شیر کلو نے 2018کے الیکشن کی… Continue 23reading جو لوگ کل تک کہتے تھے نوازشریف کا بیانیہ ناکام ہوگیا ہے وہ آج کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے، رانا ثناء اللہ

عید تعطیلات میں مری سمیت تمام سیاحتی مقامات بند، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایات

datetime 6  مئی‬‮  2021

عید تعطیلات میں مری سمیت تمام سیاحتی مقامات بند، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایات

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدارکی خصوصی ہدایت پر پنجاب حکومت نے کورونا کا پھیلائو روکنے کے لیے عیدتعطیلات کے دوران مری سمیت تمام سیاحتی مقامات بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے-وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہناہے کہ 8مئی سے 16 مئی تک مری اور صوبے کے دیگر سیاحتی مقامات بند رہیں گے اور یہ… Continue 23reading عید تعطیلات میں مری سمیت تمام سیاحتی مقامات بند، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایات

ریلوے کا لاک ڈائون اور ٹرانسپورٹ بندش کے باعث 10عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

datetime 6  مئی‬‮  2021

ریلوے کا لاک ڈائون اور ٹرانسپورٹ بندش کے باعث 10عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)پاکستان ریلوے کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا،ملک میں لاک ڈائون اور ٹرانسپورٹ بندش کے باعث 10عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ریلوے انتظامیہ نے سپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔7مئی سے 10 مئی تک لاہور اور کراچی سے روزانہ رات 8 بجے عید سپیشل ٹرین چلے… Continue 23reading ریلوے کا لاک ڈائون اور ٹرانسپورٹ بندش کے باعث 10عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

علی زیدی نے مفتاح اسماعیل کے الزامات پر 10 کروڑ روپے ہرجانیکا نوٹس بھیج دیا

datetime 6  مئی‬‮  2021

علی زیدی نے مفتاح اسماعیل کے الزامات پر 10 کروڑ روپے ہرجانیکا نوٹس بھیج دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر علی زیدی نے رہنما ن لیگ مفتاح اسماعیل کے الزامات پر انہیں 10 کروڑ روپے ہرجانیکا نوٹس بھیج دیا۔وفاقی وزیر علی زید ی کے مطابق مفتاح اسماعیل نے 25 اپریل کو ٹی وی پر گفتگو میں ان پر ٹیکس نہ دینے اور احساس پروگرام کے پیسوں سے ووٹ خریدنے… Continue 23reading علی زیدی نے مفتاح اسماعیل کے الزامات پر 10 کروڑ روپے ہرجانیکا نوٹس بھیج دیا

لاہور میں کال سنٹر سے خاتون کی تین دن پرانی لاش برآمد

datetime 6  مئی‬‮  2021

لاہور میں کال سنٹر سے خاتون کی تین دن پرانی لاش برآمد

لاہور(این این آئی) مسلم ٹائون میں موجود کال سنٹر سے 28 سالہ ثمرین کی لاش ملنے کا معاملہ،ثمرین کے قتل کا مقدمہ اسکے بھائی ناصر کی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیا گیا ۔ ایف آئی آر کے متن میں کہاگیا ہے کہ ثمرین نے پہلے خاوند سے طلاق لے رکھی ہے دوسرے سے… Continue 23reading لاہور میں کال سنٹر سے خاتون کی تین دن پرانی لاش برآمد

30 سال حکومت کرنے والے حساب دینے کو تیار نہیں، شور مچایا ہوا ہے، عمران خان

datetime 6  مئی‬‮  2021

30 سال حکومت کرنے والے حساب دینے کو تیار نہیں، شور مچایا ہوا ہے، عمران خان

لاہور، رائیونڈ (آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارا انصاف کا نظام طاقتور کو نہیں پکڑ سکتا،یہاں پر ایک مائنڈ سیٹ ہے کہ یہ صرف ایک چھوٹے سے طبقے کا پاکستان ہے، ایلیٹ طبقے نے ملک کو ہر طرح اپنے قابو میں لیا ہوا ہے، 30 سال حکومت کرنے والے حساب… Continue 23reading 30 سال حکومت کرنے والے حساب دینے کو تیار نہیں، شور مچایا ہوا ہے، عمران خان