منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

عاطف خان کی کمپنی پر چھاپہ مارا گیا، وفاقی پولیس پر عمر ایوب نے بڑا الزام عائد کر دیا

datetime 3  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے الزام عائد کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے سابق سینئر وزیر عاطف خان کی اسلام آباد میں فارماسیوٹیکل کمپنی پر چھاپہ مارا گیا اور وفاقی پولیس 5 ملازمین کو ’اغوا‘ کر کے لے گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ان کا کہنا تھا کہ اس فیکٹری سے 13 ممالک میں ادویات برآمد کی جاتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…