بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بہو سے شادی کیلئے 6 سالہ پوتے کو اغوا کے بعد قتل کرنیوالا شقی القلب دادا گرفتار

datetime 3  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) لاہور کے علاقے گجرپورہ میں 6 سالہ بچے کے قتل کا معمہ حل ہوگیا، بچے کو کسی اور نہیں بلکہ اس کے دادا نے ہی قتل کیا تھا۔پولیس کے مطابق غلام مصطفی کو دادا نے اغواء کے بعد قتل کیا، ملزم نے کندھے پر رکھنے والے رومال سے بچے کو قتل کیا۔ پولیس تحویل میں ملزم نے اعتراف جرم بھی کرلیا۔

تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ملزم اپنے بیٹے سے بہو کو طلاق دلواکر خود شادی کی خواہشمند تھا۔ ملزم نے اپنے پوتے کو اغوا کر کے اپنے بیٹے کو بلیک میل کیا کہ وہ اپنی بیوی کو طلاق دے اور بات نہ ماننے کی صورت میں ملزم پوتے غلام مصطفی کو قتل کرنے کی دھمکیاں دیتا رہا۔دوسری جانب لاہور کے علاقے بادامی باغ میں نوجوان کے قتل کا سراغ لگا لیا گیا، بیوی نے شوٹرز کے ہاتھوں شوہر کو قتل کرایا۔ واردات میں ملوث خاتون اور دو شوٹرز گرفتار کرلیے گئے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…