کرغزستان سے لاہور آنے والی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی
لاہور (این این آئی)کرغزستان سے لاہور آنے والی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔لاہور ایئر پورٹ کے ذرائع کے مطابق ایئر بس اے 320 طیارے کے غیر ملکی کپتان نے غلط رن وے پر لینڈنگ کی کوشش کی۔کنٹرول ٹاور نے ہاٹ لائن پر غیر ملکی کپتان کو غلطی سے آگاہ کیا اور پرواز… Continue 23reading کرغزستان سے لاہور آنے والی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی