جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے مستعفی ارکانِ قومی اسمبلی ایوان میں واپس آنے کو بے تاب

datetime 3  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے مستعفی ارکانِ قومی اسمبلی ایوان میں واپس آنے کو بے تاب ہیں۔ پی ٹی آئی کے متعدد مستعفی ارکانِ قومی اسمبلی نے اسپیکر راجہ پرویز اشرف سے ایوان میں واپس آنے دینے کی اپیل کر دی۔ذرائع کے مطابق مذکورہ اراکین کی جانب سے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کو پیغام بھی پہنچایا گیا کہ ایوان میں واپس آ کر مل کر ساتھ چلنے کو تیار ہیں،

اراکین کی جانب سے اسپیکر کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ ایوان کے اندر کسی بھی قسم کی قانون سازی میں کوئی رکاوٹ نہیں بنیں گے۔مستعفی اراکین نے مؤقف اختیار کیا کہ عدالت نے استعفے نامنظور قرار دیئے،اسپیکر بھی تعاون کریں، دوسری جانب اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے معاملے پر قومی اسمبلی کے قانونی ماہرین اور وزارت قانون سے استعفوں پر رائے مانگ لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…