منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

9 مئی واقعہ،حماد اظہر اور اسلم اقبال کا متعدد مرتبہ عمران خان سے رابطہ ہوا، لوکیشن کتنی بار تبدیل ہوئی، بڑا انکشاف

datetime 1  جون‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی)لاہور میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے معاملے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے رابطوں کی مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق جلاؤ گھیراؤ اور توڑپھوڑکے معاملے میں حماد اظہر اور اسلم اقبال کا عمران خان اورپارٹی ورکرز سے 700 مرتبہ رابطہ ہوا۔

پولیس ذرائع کے مطابق حماد اظہر اور اسلم اقبال کی 10 سے 15 مرتبہ لوکیشن تبدیل ہوئی، دونوں رہنماؤں کے رشتے داروں سمیت کئی افرادکو حراست میں لیا جاچکا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق حماد اظہر اور میاں اسلم اقبال مختلف سموں سے رابطے کر رہے ہیں، میاں اسلم اقبال کے بھائی، بھتیجے اور رشتے داروں کو گرفتار کیا گیا ہے، حماد اظہر کے سیکرٹری اور دیگر رشتے داروں کوبھی حراست میں لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…