جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

جیل سے رہائی کے بعد پی ٹی آئی رہنما پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب

datetime 2  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)سنٹرل جیل سے رہائی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق صوبائی وزیر میاں خیال احمد کاسترو پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر میاں خیال احمد کاسترو نے پی ٹی آئی کو چھوڑنے والے سابقہ ایم این اے سے ملاقات کے دوران یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ رہائی کے فوری بعد پریس کانفرنس کرکے تحریک انصاف کے ساتھ علیحدگی کا اعلان کرنا تھا ان کی رہائی کے پیش نظر جیل کے باہر پولیس کی بھاری نفری موجود تھی مگر میاں خیال احمد کاسترو پولیس کے ہتھے نہ چڑھ سکے اور موقع سے فرار ہو گئے اس طرح پی ٹی آئی کے ایک رہنما کی پریس کانفرنس کا پلان ادھورا رہ گیا۔سابق صوبائی وزیر میاں خیال احمد کاسترو پر بھی 9مئی کو توڑ پھوڑ احتجاج کرکے روڈ بلاک کرنے سمیت تھانہ غلام محمد آباد پر حملے کا بھی الزام ہے



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…