جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

پرویز الٰہی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا ایک اور کیس تیار کر لیا گیا

datetime 2  جون‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا ایک اور کیس تیارکرلیا گیا۔نجی ٹی وی نے نیب ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کی تعمیرمیں من پسند افراد کو نوازنے کی تحقیقات ہوں گی۔نیب ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ بطورسپیکر،وزیراعلی کئی افراد کو غیر قانونی طورپربھرتی کیا،پرویز الٰہی کے دست راست محمد اقبال بھٹی تحقیقاتی اداروں کو ثبوت دے چکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…